بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ سے ریحام خان کا سامان شفٹ کردیا گیا
سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں ، بھانجوں کی نگرانی میں ہوئی ‘رپورٹ
پیر 9 نومبر 2015 16:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ سے ریحام خان کا سامان شفٹ کردیا گیا، سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں ، بھانجوں کی نگرانی میں ہوئی۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ سے ان کا سامان ہٹا دیا گیا ریحام کے پالتو کتے کو بھی سامان کے ساتھ واپس بھیج دیا گیا ۔تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق ریحام خان کے سامان کی منتقلی عمران خان کی بہنوں اور بھانجوں کی نگرانی میں ہوئی،ریحام کے بھانجے یوسف خان سارا سامان لے گئے۔یوسف خان عمران اور ریحام کے نکاح کے وقت بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.