راجہ ظفرالحق کی سردار ایاز صادق کو دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد
پیر 9 نومبر 2015 21:32
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء ) سینیٹ میں قائدایوان راجہ محمد ظفرالحق نے سردار ایاز صادق کو دوبارہ قومی اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سپیکر سردار ایازصادق نے انتہائی شرافت ، تدبر اور غیر جانبداری کا ثبوت دیا ہے اور اپنے طرز عمل سے اپنی جماعت اور پارلیمنٹ کے ادارے کی عزت میں اضافہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سردار ایاز صادق کو جونہی پتہ چلا کہ سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق انہیں مبارکباد دینے کیلئے آنا چاہتے ہیں تو سپیکر خود راجہ ظفرالحق کے چیمبر میں شریف لے آئے اور وہیں پر سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے ان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.