پی ٹی آئی نے 4حلقوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے پورا ایک سال دیا‘معاملہ نہ حل ہونے پر احتجاجاً استعفے دیئے‘درخواست میں اٹھائے گئے سوال خالصتاً سیاسی ہیں، عدالت ان نکات پر مداخلت نہ کرے‘ظفر علی شاہ کی درخواست کو بھاری جرمانے کے ساتھ خارج کیا جائے
پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا
منگل 10 نومبر 2015 15:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی نے چار حلقوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے پورا ایک سال دیا،معاملہ نہ حل ہونے پر احتجاجاً استعفے دیئے،درخواست میں اٹھائے گئے سوال خالصتاً سیاسی ہیں، عدالت ان نکات پر مداخلت نہ کرے،ظفر علی شاہ کی درخواست کو بھاری جرمانے کے ساتھ خارج کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق منگل کو تحریک انصاف نے ظفر علی شاہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر استعفوں کے معاملے پر درخواست پر جواب جمع کروا دیا۔تحریک انصاف کی جانب سے حامد خان نے جواب جمع کروایا، جس میں کہا گیا کہ ظفر علی شاہ کی درخواست بے بنیاد ہے، درخواست گزار مسلم لیگ (ن) کا سینیٹر رہ چکا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کی درخواست کو خارج کر دیا تھا، قومی اسمبلی نے بھی اس معاملے کو نہیں اٹھایا، پی ٹی آئی نے چار حلقوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے پورا ایک سال دیا،معاملہ نہ حل ہونے پر احتجاجاً استعفے دیئے،درخواست میں اٹھائے گئے سوال خالصتاً سیاسی ہیں، عدالت ان نکات پر مداخلت نہ کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.