پاکستان اور بیلارس کے درمیان تجارتی حجم کو فروغ دینے کیلئے لاہور چیمبر اور بیلارس چیمبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
باہمی تجارتی و معاشی تعلقات کے حوالے سے اہم پیشرفت ،وزیراعظم نواز شریف اور بیلارس کے وزیراعظم آندرے کوبیاکوف بھی موجود تھے
منگل 10 نومبر 2015 19:35
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 نومبر۔2015ء) پاکستان اور بیلارس کے درمیان تجارتی حجم کو فروغ دینے کے لیے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے بیلارس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جو باہمی تجارتی و معاشی تعلقات کے حوالے سے ایک بہت اہم پیش رفت ہے جبکہ اس اہم موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور بیلارس کے وزیراعظم آندرے کوبیاکوف بھی موجود تھے۔
لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد اور بیلارس چیمبر کے چیئرمین ایم میاٹلیکوف نے اپنے اپنے اداروں کی نمائندگی کی۔ مفاہمتی یادداشت کی رو سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بیلارس چیمبر دوطرفہ تجارتی و معاشی تعاون کو فروغ دینے کے لیے تجارتی معلومات کا تبادلہ، نمائشوں، تجارتی میلوں، سیمینارز اور ورکشاپ کا انعقاد اور تجارتی وفود کا تبادلہ کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.