پاکستان آ کر لو میرج کرنے والی بھارتی لڑکی کے اہلخانہ کو ہندو انتہاء پسندوں کی دھمکیاں
امیر النساء نے وزیر اعظم نوا زشریف سے مدد کی اپیل کر دی
بدھ 11 نومبر 2015 12:07
گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) پسند کی شادی کرنے کیلئے پاکستان آنے والی بھارتی لڑکی امیرالنساء کے گھر والوں کو بھارتی میڈیا اور انتہاپسند ہندو تنظیموں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں۔امیر النساء نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مدد کی اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا اور انتہاپسند ہندو تنظیموں کی پاکستان دشمنی اپنے عروج کو پہنچ گئی۔
محبت کی شادی کیلئے پاکستان آنے والی امیر النساء کے گھر والوں کو ہرااساں کرنا شروع کردیا، امیرالنسائکا کہنا ہے کہ جب سے پاکستان کے ٹی وی چینلز پر شادی کی خبر نشر ہوئی ہے اس روز سے انہیں مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔امیر النساء کا کہنا تھا کہ اس نے پاکستانی کی محبت میں اپنا گھربار سب کچھ چھوڑ دیا اب اگر ویزہ نہ ملنے کے باعث وہ انڈیا واپس جاتی ہے تو شاید کبھی بھی واپس پاکستان نہ آ سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.