اسلام آباد : تاجکستان کے صدر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 10:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 نومبر 2015 ء) : تاجکستان کے صدر آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے . تفصیلات کےمطابق تاجکستان کے صدر کا پاکستان کا یہ چھٹا دورہ ہو گا. صدر تاجکستان کے ہمراہ وزراء اور سینئر حکام سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جبکہ تاجکستان کے ممتاز کاروباری رہنماؤں کی بڑی تعداد بھی تاجک صدر کے ساتھ ہوگی۔اسلام آباد میں اپنے دو روزہ قیام کے دوران وہ وزیراعظم اور صدر مملکت سے ملاقات کریں گے۔
تاجکستان کے صدر کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے باقاعدہ تبادلوں کا حصہ ہے۔سیاسی، اقتصادی، توانائی، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، ریل، شاہرات، فضائی روابط کے فروغ، سماجی، انسانی وسائل کی ترقی، ثقافتی تعلقات کے فروغ، دفاع اور سکیورٹی تعلقات کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی مشترکہ خواہش کے تناظر میں یہ دورہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.