پنجاب اور سندھ کے 27اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر ، پولنگ 19نومبر کو ہوگی
جمعرات 12 نومبر 2015 15:29
لاہور /حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) پنجاب کے 12اور سندھ کے 15اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،دونوں اضلاع میں پولنگ 19نومبر ( جمعرات ) کو ہو گی ، پنجاب میں 27چیئرمین وائس چیئرمین 894جنرل کونسلر پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے جبکہ سندھ میں 17یوسیز اور وارڈز کے پینلز بھی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
صوبہ پنجاب میں دوسرے مرحلے کے لیے 12اضلاع کے ایک کروڑ 37لاکھ سے زائد ووٹر تین میونسپل کارپوریشنز، چونسٹھ میونسپل کمیٹیوں اور ایک ہزار سے زائد یونین کونسلز پر امیدواروں کا انتخاب کریں گے ۔دوسرے مرحلے میں سرگودھا،ساہیوال،گوجرانوالا، اٹک، جہلم، چنیوٹ، منڈی بہاؤ الدین،حافظ آباد، میاں والی،ٹوبہ ٹیک سنگھ،شیخوپورہ اور خانیوال شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.