پاک چین اقتصادی راہداری اورمواصلاتی رابطے خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا،اقتصادی راہداری اور تاجکستان کے ساتھ مواصلاتی رابطے سے خطے کی معاشی صورتحال میں بھی بہتری آئے گی
وزیراعظم نواز شریف کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 13 نومبر 2015 16:19
اسلام آباد/مری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری اورمواصلاتی رابطے خطے کیلئے گیم چینجر ثابت ہو گا،اقتصادی راہداری اور تاجکستان کے ساتھ مواصلاتی رابطے سے خطے کی معاشی صورتحال میں بھی بہتری آئے گی۔وہ جمعہ کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔
وزیراعظم نواز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمانوف گورنر ہاؤس مری پہنچے ، جہاں دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں تاجکستان کے وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ موجود تھے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف ‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمانوف کو بجلی کی ترسیل کے منصوبے کاسا 1000 پر بریفنگ دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.