بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل یاسین بلوچ کو آبائی علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک ،حاصل بزنجو ،صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ اورد یگر شخصیات کی شرکت
جمعہ 13 نومبر 2015 21:02
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل یاسین بلوچ کو جمعہ کو ان کے آبائی علاقے تربت کی کلی کلک میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ پارٹی چیئرمین حاصل بزنجو صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ محمد خان شاہوانی خالد لانگو مجیب الرحمان محمد حسنی نواب محمد خان شاہوانی سمیت بڑی تعددا میں پارٹی رہنما?ں و کارکنوں نے شرکت کی دریں اثناء نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر حاصل بزنجو نے یاسین بلوچ کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ہفتہ کو ایم پی ہاسٹل کوئٹہ میں صبح 10بجے 5 بجے تک میر خالد لانگو نواب محمد خان شاہوانی ایم این اے سردار کمال خان اور دیگر تین دن تک فاتحہ لینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.