پارٹی میں لینڈ مافیا ، بھتہ خور اور کرپشن میں ملوث افراد کی گنجائش نہیں ، حیدرآباد اورکراچی کے پانچ روزہ دورے میں مختلف اضلاع کے پروگراموں میں شرکت اور شاندار استقبال نے مجھے نوجوانوں کی ہمت اور قوت بخشی ہے، پشتون قومی تحریک کو بچانا اور کارکنوں کو دوبارہ متحد کرنا میرا فرض ہے
عوامی نیشنل پارٹی ( ولی) کی مرکزی صدر بیگم نسیم ولی خان کا صوبائی اور ضلعی عہدیداروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
ذیشان حیدر پیر 23 نومبر 2015 21:48
کرا چی/کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 نومبر۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی ( ولی) کی مرکزی صدر بیگم نسیم ولی خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں لینڈ مافیا ، بھتہ خور اور کرپشن میں ملوث افراد کی گنجائش نہیں ، حیدرآباد اورکراچی کے پانچ روزہ دورے میں مختلف اضلاع کے پروگراموں میں شرکت اور شاندار استقبال نے مجھے نوجوانوں کی ہمت اور قوت بخشی ہے۔وہ پیر کو یہاں قصر ناز سینٹرل ہال میں کراچی ، حیدرآباد ،مرکزی وصوبائی اور ضلعی عہدیداروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہی تھیں۔
انھوں نے کہا کہ پارٹی میں لینڈ مافیا ، بھتہ خور اور کرپشن میں ملوث افراد کی گنجائش نہیں ، حیدرآباد اورکراچی کے پانچ روزہ دورے میں مختلف اضلاع کے پروگراموں میں شرکت اور شاندار استقبال نے مجھے نوجوانوں کی ہمت اور قوت بخشی ، انہوں نے مزید کہا کہ اس عمر میں سیاست اور دوروں کی کیا ضرورت تھی لیکن گزشتہ آٹھ دس سالوں سے پارٹی سیاست پر گہری نظر رکھی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.