بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے عامر خان کی حمایت کر دی
انوپم کھیر اور بی جے پی رہنما منوج تیواڑی کی تنقید
منگل 24 نومبر 2015 12:01
نئی دہلی ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی بارے ہالی وڈ سٹار عامر خان کے خیالات کی حمایت کرتے ہوئے مرکزی حکمران جماعت بی جے پی پر زور دیا ہے کہ وہ شہریوں میں تحفظ کا احساس پیدا کرنے کیلئے اقدامات کرے۔
دوسری طرف معمر اداکار انوپم کھیر نے عامر خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگوں میں خوف نہ پھیلائیں، امید کا پرچار کریں۔ نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ عامر خان نے جو کچھ بھی کہا وہ حقیقت ہے اور میں حقائق آشکار کرنے پر ان کا معترف ہوں۔ بی جے پی مخالفانہ آوازوں کو دھمکیوں ، گالیوں اور تشدد کے ذریعے بند کرنے کا سلسلہ ختم کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.