پاکستان کا بھارت میں عدم برداشت کے بارے میں جاری بحث میں حصہ لینے سے انکار
بھارت کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہوں گا،پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط
جمعرات 26 نومبر 2015 20:51
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء ) پاکستان نے بھارت میں عدم برداشت کے بارے میں جاری بحث میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کوبھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت میں عدم برداشت کے بارے میں جاری بحث میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ میں بھارت کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہوں گا۔
یہ بات انھوں نے اس وقت کہی جب انھیں بھارت میں جاری عدم برداشت کے بارے میں تبصرہ کرنے کو کہا گیا ۔بھارت میں حالیہ مہینوں میں فنکاروں ،ادیبوں ،فلمی ستاروں ،شاعروں اور دیگر افراد کی جانب سے بڑھتی ہوئی عدم برداشت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔حال ہی میں ہندو انتہا پسندوں نے فلم اسٹار عامر خان کو نشانہ بنایا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.