کوئٹہ، شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 42ویں برسی، 2دسمبر کے جلسہ عام کیلئے تیاریوں کا سلسلہ جاری
ہفتہ 28 نومبر 2015 23:09
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 نومبر۔2015ء) پشتونخوا وطن اور برصغیر پاک وہند کی آزادی کے قافلے کے عظیم سالار اور پشتون قومی تحریک کے رہنماء خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی شہادت کی 42ویں برسی کی مناسبت سے 2دسمبر کے صادق شہید گراؤنڈ کے جلسہ عام کی کامیابی کیلئے کوئٹہ شہر میں پارٹی کے زیراہتمام تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں کوئٹہ کے مختلف مقامات پر پارٹی کے زیر اہتمام عوامی اجتماعات اور کارنر میٹنگ جاری ہے ۔
کچلاک میں منعقدہ عوامی اجتماع سے پارٹی کے مرکزی وصوبائی سیکرٹری صوبائی وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارتوال ،مرکزی سیکرٹری سابق سینیٹر عبدالرؤف خان ،صوبائی ڈپٹی سیکرٹری یوسف خان کاکڑ ،ضلعی ڈپٹی سیکرٹری فاروق وطن شاد ،کوئٹہ شار اول علاقائی یونٹ کے زیر اہتمام 2دسمبر کو خان شہید کی 42ویں برسی کے تیاریوں کے سلسلے میں باچا خان چوک پر خصوصی کیمپ کا مرکزی سیکرٹری ومےئر کوئٹہ میٹروپولیٹن ڈاکٹر کلیم اللہ خان نے افتتاح کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.