بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں فتح تحریک انصاف کی ہوگی‘ الیکشن کمیشن ممبران (ن) لیگ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں‘ میرے خلاف دو ایف آئی آر کٹ چکی ہیں ،مزید بھی کٹ گئیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ڈیفنس میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 29 نومبر 2015 13:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں فتح تحریک انصاف کی ہوگی‘ الیکشن کمیشن ممبران (ن) لیگ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں‘ میرے خلاف دو ایف آئی آر کٹ چکی ہیں مزید بھی کٹ گئیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا‘ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کارکردگی زبردست ہوگی۔
وہ اتوار کو ڈیفنس میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر عمران خان کے اعزاز میں ناشتہ بھی دیا گیا جس میں وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شینرا اکرم نے بھی شرکت کی جس کے بعد عمران خان کراچی کے مختلف علاقوں شاہراہ فیصل اور ڈیفنس میں بغیر پروٹوکول اور سکیورٹی کے سیاہ رنگ کی گاڑی میں گھومتے رہے۔ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی والوں نے امید سے بڑھ کر ساتھ دیا جس سے اعتماد بڑھا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.