محکمہ انسدادِ دہشت گردی کی کراچی میں کارروائی، 4 دہشت گرد کو گرفتار
اتوار 29 نومبر 2015 15:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء ) محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے کراچی شہر میں کارروائی کرکے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 4دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں تفتیش کا عمل جاری ہے سی ٹی ڈی کے مطابق چاروں ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ دہشت گردوں کے 2 ساتھی افغانستان میں مارے جاچکے ہیں جبکہ کالعدم تنظیم کے ایک کارندے کو پنجاب میں بھی گرفتار کیا جاچکا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.