اسلام آباد : بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ آگے ، تحریک انصاف دوسرے نمبر پر
کامیاب اُمیدواروںمیںسے بھی 90 فیصد ہماری جماعت کے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف
سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 10:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : گذشتہ روز اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی . اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے تقریباً مکمل نتائج موصول ہوگئے ہیں۔ جن کے مطابق، مسلم لیگ ن کے21، تحریک انصاف کے15، جبکہ 14 آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔
(جاری ہے)
کامیابی حاصل کرنےوالےسات آزاد اراکین کا تعلق نواز کھوکھر گروپ سے ہے۔
دوسری جانب لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں جیتے والے آزاد امیدواروں کی نوے فیصد نشستیں ن لیگ کی ہی ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ بلدیاتی انتخابات میں اسلام آباد کے بہت سے حلقے کھلے چھوڑدیے، اگر ہم اُنہیں بھی ٹکٹ دیتے تو مسلم لیگ ن کی کامیابی کا تناسب اور زیادہ ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.