وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی ،دفتر خارجہ
منگل 1 دسمبر 2015 20:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) دفتر خارجہ نے وزیراعظم نوازشریف کی بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے خفیہ ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ری ٹریٹ سیشن میں دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں مختصر تبادلہ خیال ہوا۔
(جاری ہے)
منگل کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں بھارتی صحافی برکھا دت کی وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی نریندر مودی سے کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی ۔
وزیراعظم کا ری ٹریٹ سیشن میں دیگر رہنماؤں کی موجودگی میں مختصر تبادلہ خیال ہو ا۔واضح رہے کہ بھارتی صحافی برکھا دات نے 2014 میں سارک سربراہ کانفرنس ک موقع پر خفیہ ملاقات کا تذکرہ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.