کراچی، انصار برنی کا دہشت گرد حملے میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر شدید دکھ اور گہرے ا فسوس کا اظہار
منگل 1 دسمبر 2015 21:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔یکم دسمبر۔2015ء) انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے کراچی میں ملٹری پولیس کے اہلکاروں پر دہشت گرد حملے اور دہشت گردی کے واقع میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر شدید دکھ اور گہرے ا فسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے واقع کی انتہائی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک دشمنوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
انصار برنی نے شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں راشد اور ارشدکو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان پر فخر کرتی ہے جو اپنے ملک کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے اپنی زندگیاں امر کر لیتے ہیں۔اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص برائے انسانی حقوق انصار برنی نے کہا کہ دہشت گردوں کی جانب سے اس قسم کی بذدلانہ کاروائیاں حکومت کو ضرب عذب اور قومی ایکشن پلان سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.