سردی بڑھنے کے ساتھ ہی سردعلاقو ں میں گیس بحران بھی شدت اختیار کرگیا ہے،ڈاکٹر محمد ابراہیم
گیس پریشرکم ہونے اور غیر اعلانیہ طویل بندش سے گھروں میں چولہے ٹھنڈے ہوناشروع گئے ہیں ،نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان
منگل 1 دسمبر 2015 22:51
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء ) جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر ڈاکٹر محمدا براہیم نے کہاہے کہ سردی بڑھنے کے ساتھ ہی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سردعلاقو ں میں گیس بحران بھی شدت اختیار کرگیا ہے۔گیس کاپریشرکم ہونے اور غیر اعلانیہ طویل بندش کی وجہ سے گھروں میں چولہے ٹھنڈے ہوناشروع گئے ہیں اورامتحانات دینے والے طلبہ اور عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
گیس پریشرمیں کمی ،وگیس لوڈشیڈنگ نے عوام کو زہنی مریض بنا دیے ہیں بدقسمتی سے صوبائی دارالحکومت نے وی وی آئی پی علاقوں میں نہ گیس پریشرمیں کمی ہے ، نہ گیس وبجلی کی لوڈشیڈنگ اور نہ ہی پانی کی قلت ہے جو عوام کیساتھ زیادتی اور ظلم ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سردی کی آمد کے ساتھ ہی جہاں ایک طرف گیس بحران نے سراٹھانا شروع کردیا ہے تووہیں دوسری جانب بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے انہوں مزیدکہاکہ حکومت کوچاہئے کہ وہ سردی کے آنے سے پہلے ہی گیس کے مسئلے پرخصوصی دے دیتے مگر حکومت نے ایسانہیں کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.