وزیر خارجہ سشما سوراج اگلے ہفتے پاکستان آسکتی ہیں،بھارتی میڈ یا کا دعویٰ
بدھ 2 دسمبر 2015 20:34
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ سشماسوراج کے اگلے ہفتے پاکستان آنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ سشماسوراج کے اگلے ہفتے پاکستان میں افغانستان کے حوالے سے ہونی والی کانفرنس میں شرکت کیلئے آسکتی ہیں۔
(جاری ہے)
اس سے قبل پیرس میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق اجلاس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات سے دونوں ملکوں کے تعلقات کا ماحول تبدیل ہوتا ہوا دکھائی دیاتھا۔
اب بھارتی میڈ یا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے پاکستان آنے کا امکان ہے اور وہ اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کر سکتی ہیں۔واضح رہے کہ پیر س میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ملاقات ہوئی تھی جو انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جسے اہم قرار دیا جارہاہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.