نوازشریف حکومت نے دوراندیشانہ اقدامات کرتے ہوئے اڑھائی سال کے عرصہ میں ملک کو صحیح راستے پر گامزن کردیا ہے جس کی بدولت ملک سے نہ صرف دہشتگردی کا خاتمہ ہواہے بلکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کے ساتھ ساتھ قومی معیشت کو بھی فروغ حاصل ہوا ہے،اس وقت حکومت کے تشکیل دیئے گئے قومی ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت کی اشد ضرورت ہے ، یہ ایجنڈا نہ صرف لوگوں کا معیار زندگی بلند کرے گا بلکہ اس کے سبب ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ ہوگا
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی کی مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں سے گفتگو
بدھ 2 دسمبر 2015 21:33
فیصل آباد /اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نوازشریف حکومت نے دوراندیشانہ اقدامات کرتے ہوئے اڑھائی سال کے عرصہ میں ملک کو صحیح راستے پر گامزن کردیا ہے جس کی بدولت ملک سے نہ صرف دہشتگردی کا خاتمہ ہواہے بلکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کے ساتھ ساتھ قومی معیشت کو بھی فروغ حاصل ہوا ہے۔
وہ بدھ کو یہاں مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت کے تشکیل دیئے گئے قومی ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت کی اشد ضرورت ہے کیونکہ یہ ایجنڈا نہ صرف لوگوں کا معیار زندگی بلند کرے گی بلکہ اس کے سبب ملک سے بیروزگاری کا خاتمہ ہوگا اور لوگوں کو بلاتفریق زندگی کی بنیادی سہولتیں میسر ہوں گی،انہوں نے کہا کہ جب نوازشریف حکومت نے ملک کا انتظام سنبھالا تھا،تو اس وقت ملکی صورتحال بڑی گھمبیر تھی،دہشتگر دی اور لاقانونیت کا دوردورہ تھاسرمایہ دارسرمایہ کاری کرنے سے خوف زدہ تھا،صنعتوں کا پہیہ انرجی نہ ملنے کے سبب رک چکا تھا اور ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا،ان حالات کو قابو کرنا کسی معجزے سے کم نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.