کراچی ،بلد یاتی الیکشن کے مو قع پر وز یر اعلیٰ سندھ ، صو بائی وز یر دا خلہ ،چیف سیکر یٹری، ہوم سیکر یٹری منظر عا م سے غا ئب ر ہے
ہفتہ 5 دسمبر 2015 22:38
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 دسمبر۔2015ء ) کرا چی میں ہفتہ کے روز بلد یاتی الیکشن کے مو قع پر وز یر اعلی سندھ سید قائم علی، صو بائی وز یر دا خلہ سندھ سہیل انور سیال،چیف سیکر یٹری سندھ محمد صد یق میمن ،ہو م سیکر یٹری و سیم احمد منظر عا م سے غا ئب ر ہے ہر چھو ٹے بڑے وا قعہ پر فو ری طو رپر بیانات جا ری کر نے وا لے وز یر اعلی اور صو بائی وز یر دا خلہ مکمل خا موش نظر آ ئے کرا چی میں 15مقا مات پر چھو ٹے بڑے جھگڑے ہو ئے سب سے بڑا جھگڑا لا نڈ ھی میں ہوا جس میں صر ف ڈی آ ئی جی سندھ پو لیس اور کمشنر کرا چی شعیب صد یق نے دو رے کیے وز یر اعلی سندھ اور وز یر دا خلہ سندھ نے کسی ایک علا قہ کا دو رہ نہیں کیا حتی کہ صو بائی محکمہ دا خلہ اور صو بائی محکمہ بلد یات میں شکا یتی سیل قا ئم کیے گئے تھے اس میں بھی وز یر اعلی یا وز یر دا خلہ سندھ نے کو ئی دو رہ نہیں کیا جس سے کئی سوا لات اٹھنے لگے کیونکہ دارالحکومت میں سات سا ل بعد بلد یاتی الیکشن ہو ئے اور صو بائی حکومت اس الیکشن سے عملی طو ر پر لا تعلقی بنی ر ہی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.