
لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے پہلے روز تیز ی کا رجحان رہا
ایل ایس ای25انڈیکس27.86پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5328.80 پربندہو ا
پیر 7 دسمبر 2015 19:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 دسمبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے پہلے روز تیز ی کا رجحان رہا۔ ایل ایس ای25انڈیکس27.86پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5328.80 پربندہو ا۔ مارکیٹ میں مجموعی طورپر73کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا8 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ7کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ58کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل7 لاکھ63 ہزار 800حصص کا کاروبارہو ا ۔
مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں کے الیکٹرک لمیٹڈکے3لاکھ75 ہزار500حصص ۔سلک بنک لمیٹڈ کے1لاکھ90 ہزار حصص۔جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے1 لاکھ19ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت25.80 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.30روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت مسلسل 11 ویں روز595 روپے کلو پرمستحکم
-
سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
-
لاہور میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ،شہری پریشان
-
پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی
-
انتظامیہ کی نااہلی اورلاپرواہی کی وجہ سے بارش نے تباہی مچائی، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
لاہور چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کا برآمدی مصنوعات کی ترسیل میں تاخیر پر اظہار تشویش ، بحران کے خدشے کا اظہار
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,400 روپے کمی ریکارڈ
-
پنجاب بھر میں عام مارکیٹ میں چینی کی سپلائی دوگنا کردی گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل دس روزسے 595روپے کلو پرمستحکم
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.