کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 دسمبر 2015 10:57
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 دسمبر 2015 ء) : کراچی میں موسم سرماکی پہلی بارش ہوئی جس کے بعد موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے. موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں میں جہاں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے وہیں شہر میں ہونے والی بارش کے باعث درجنوں گاڑیاں حادثات کا شکار ہو گئیں۔
(جاری ہے)
سائٹ ایریا،ناظم آباد،اورنگی ٹاؤن ، صدر سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیزی بارش ہوئی۔
جس کے باعث سڑکوں پر پھسلن ہوگئی اور کئی موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،ہلکی بارش کے باعث شہید ملت روڈ، شارع فیصل پر درجنوں موٹر سائیکلیں پھسلنے کے باعث متعدد افراد زخمی جبک نیپا کے پل پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والی ہلکی بارش کے بعد سردی بڑھنے کا بھی امکان ہے.مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.