کراچی آپریشن، فسادات کی منصوبہ بندی کرنیوالے 198 ددہشت گردوں کی فہرست مرتب
جمعہ 11 دسمبر 2015 12:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11دسمبر۔2015ء) حساس اداروں نے کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں ملوث 198 افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست میں شامل 151 ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم اور 27 کا ایم کیو ایم حقیقی سے ہے۔
(جاری ہے)
فہرست میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 7، گینگ وار کے 4 اور جئے سندھ کا ایک کارکن بھی شامل ہے۔ فہرست میں نامزد دہشت گرد لسانیت، قومیت اور مذہبی بنیاد پر قتل کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل متعدد ملزمان بھتہ خوری میں ملوث ہیں۔ فہرست میں شامل ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں اور پہلے بھی گرفتار ہونے کے بعد رہا ہو چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.