جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے ان سے حلف لیا
پیر 14 دسمبر 2015 17:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14دسمبر۔2015ء) جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا ،تقریب میں ججز اور وکلاء بھی شریک ہوئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں منعقدہ ایک سادہ پر وقار تقریب میں گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے حلف لے لیا۔
تقریب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی ، ہائی کورٹ کے ججز اورسنئیر وکلا نے بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔جسٹس فیصل عرب اسے سے پہلے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تھے وہ سپریم کورٹ کے جج مقرر ہو گئے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ تمام پالیسیاں جاری رہیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.