جامعہ کراچی: ڈاکٹر آف فارمیسی(صبح وشام) اور ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
ہفتہ 19 دسمبر 2015 20:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 دسمبر۔2015ء) جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد خان کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر آف فارمیسی(صبح وشام)اور ماسٹرز مارننگ پروگرام میں ٹیسٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
جس کے مطابق ڈاکٹر آف فارمیسی کے ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرست میں آچکے ہیں اور وہ اب تک اپنی داخلہ فیس جمع نہیں کراسکے ہیں۔
انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی داخلہ فیس 29 دسمبر 2015 ء تا یکم جنوری 2016 ء تک جمع کرادیں ۔جبکہ ماسٹرز پروگرام کے طلبہ 04 جنوری تا07 جنوری 2016 ء تک اپنی داخلہ فیس جمع کراسکتے ہیں۔داخلہ فیس صبح 9:30 تادوپہر01:00بجے تک جامعہ کراچی کے جمنازیم ہال نزد پوسٹ آفس میں جمع کرائی جاسکتی ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے جاری
-
پشاور میں انٹر کے امتحانی نتائج کا اعلان، تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں
-
حیدرآباد،نویں جماعت کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 اکتوبر مقرر
-
پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول امتحانات کا آغاز 19اکتوبر سے ہوگا
-
لاہوربورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 17اکتوبر سے لیا جائیگا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے امام وخطیب اور افتا کے سرٹیفکیٹ وڈپلومہ کورسز متعارف
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف
-
سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دوسرے مرحلہ کے داخلوں کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک،ایف اے،آئی کام کے داخلوں کی تاریخ میں 5 ستمبر تک توسیع کر دی
-
مقامی تعطیل کے باوجود لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے تمام پیپرز معمول کے مطابق ہونگے
-
لاہور بورڈ کے تحت میٹرک دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.