کراچی : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فاروق ستار اور وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
عمر جمشید منگل 22 دسمبر 2015 16:30
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔22 دسمبر۔2015ء) کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد اور رہنما فاروق ستار اور وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان کے 2 جنوری کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ملزمان پر ملک مخالف اور اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کا الزام ہے۔
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کار ہونے کے الزام میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کے خلاف 9 مقدمات کا چالان پیش کیا گیا۔
دوران سماعت عدالت نے چالان منظور کرتے ہوئے کیس میں مفرور ملزمان کے 2 جنوری کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔مفرور ملزمان میں ایم کیو ایم قائد ، نامزد میئر وسیم اختر، فاروق ستار، رشید گوڈیل ، خوش بخش شجاعت سمیت 200 رہنما اور کارکنان شامل ہیں۔ملزمان ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کے خلاف ضلع شرقی کے 23 تھانوں میں مقدمات درج ہیں جن میں سے 9 مقدمات کا چالان پیش کیاگیا تھا۔رؤف صدیقی تمام 23 مقدمات میں ضمانت پر رہا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.