آج بھی بھارت سے زیادہ پاکستان میں شائقین پسند کرتے ہیں ‘گلوکار علی ظفر
بدھ 23 دسمبر 2015 13:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) نامور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آج بھی بھارت سے زیادہ پاکستان میں شائقین پسند کرتے ہیں ‘مجھے جو شہرت او ر عزت ملی وہ صرف پاکستان کی وجہ سے ملی ہے اور پوری دنیا میں اپنے ملک کی عزت کیلئے کام کر تاہوں ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارعلی ظفر نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ پاکستان میں سال میں ایک دونہیں بلکہ درجنوں فلمیں بنانا چاہیے اس سے نہ صرف پاکستانی فلم انڈسڑی کو فائدہ ہو گا بلکہ ملکی ثقافت کو بھی بہتر انداز میں دنیا میں متعارف کرواکر ہم بھارت کے مقابلے میں اپنی فلم انڈسڑی کو بھی کھڑا کر سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں بھارت میں پر فارم ضرور کر تاہوں مگر مجھے بھارت سے زیادہ آج بھی پاکستان میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.