سندھ کی بیورو کریسی اور پولیس افسران کی کوششیں رنگ لے آئیں ،بلاول کے پروٹوکول کی وجہ سے جاں بحق 10 ماہ کی بچی کاوالد موم ہوگیا، بلاول کو لیڈر ما ن کر خود کو پیپلز پارٹی کا پرانا کارکن قراردیدیا،وزیر اعلیٰ سندھ کی ”لاؤ لشکر “کے ہمراہ لیاری آمد ‘متاثرہ خاندان کے پاس جانے کی بجائے نادیہ گبول کے گھر ڈیرے ڈال لئے ، بسمہ کے والد کو بلاکر ملاقات، اظہار افسوس ،ملازمت کی پیشکش بھی کردی
بدھ 23 دسمبر 2015 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23دسمبر۔2015ء) سندھ کی بیورو کریسی اور اعلیٰ پولیس افسران کی کوششیں رنگ لے آئیں‘ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی 10 ماہ کی بسمہ نامی بچی کے والد فیصل نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کے بعد اپنا بیان بد ل لیا اور خود کو پیپلز پارٹی کا پرانا کارکن قرار دیتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری بھی ان کے لیڈر ہیں کیونکہ وہ بے نظیر بھٹو شہید کے بیٹے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی کے سول ہسپتال میں بلاول بھٹو زرداری کی آمد کے موقع پرسیکیورٹی اور پروٹوکول کی وجہ سے سول ہسپتال اور اس کے قریبی علاقے میں کرفیو کا سا سماں تھا اور علاقے کو عوام کیلئے نو گو ایریا بنا دیا گیا تھا کہ اس دوران 10 ماہ کی بچی بسمہ جو شدید علیل تھی اسے اس کا والد فیصل ہاتھوں میں اٹھا پاگلوں کی طرح روتا ہوا ہسپتال پہنچا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.