بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ پاکستان ، رپورٹر کی توبہ توبہ کروادی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 26 دسمبر 2015 12:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 دسمبر 2015 ء) : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گذشتہ روز پاکستان کے دورے نے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کی توبہ توبہ کر وا دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کے آگاہ کرتے ہوئے نجی ٹی وی کے رپورٹر کا کہنا تھا کہ عالمی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے کہ ایک ایسا خود مختار ملک ، جس کی اپنی پارلیمنٹ ، اپنی اسمبلی اور اپنی جمہوریت سے اس نے کسی اور ملک کے ایک سو بیس افراد کو بغیر ویزہ اپنی سر زمیں پر رُکنے کی اجازت دی ہو ۔
علاوہ ازیں ان کی خاطر تواضع میں بھی کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی جائے ، نجی ٹی وی کے رپورٹر نے دوران رپورٹنگ ہی کانوں کو ہاتھ لگاتے توبہ توبہ کی اور کہا کہ اس ضمن میں پاکستان حکام کی اس لا پرواہی کو کسی صورت معاف نہیں کیا جانا چاہئیے۔ انہوں نے اپنے دلچسپ انداز میں مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.