جنرل راحیل شریف کی افغان سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں ، طالبان سے مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق،آرمی چیف نے افغان صدر اشرف غنی ،چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبداللہ اور عسکری قیادت سمیت اہم رہنماؤ ں سے ملاقاتیں کیں جن میں پا ک افغان تعلقات،دہشتگردی کے خلاف جنگ، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال،طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی،سرحدوں کے انتظامی امور اور افغانستان میں امن کی بحالی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جنرل راحیل شریف کا افغان آرمی چیف نے استقبال کیا ، صدرتی محل پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،آئی ایس پی آر
اتوار 27 دسمبر 2015 19:23
کابل/ راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27دسمبر۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی،چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور دیگر عسکری حکام کے ساتھ ملاقاتیں کیں جس میں طالبان سے مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے دورہ افغانستان کے موقع پر افغان حکومت نے طالبان سے مذاکرات کااعلان کر دیا ہے ۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان قیادت سے ملاقات میں اتفاق کیا گیاہے کہ افغان طالبان اور حکومت میں مذاکرات شروع ہونے چاہئیں۔ آرمی چیف نے دورہ افغانستان میں افغان صدر اشرف غنی ،چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبداللہ اور عسکری قیادت سمیت اہم رہنماؤ ں سے ملاقاتیں کیں جن میں پا ک افغان تعلقات،دہشتگردی کے خلاف جنگ، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال،طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی،سرحدوں کے انتظامی امور اور افغانستان میں امن کی بحالی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.