دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب تاریخ کا روشن باب ہے،2015 میں پاکستان معاشی طورپر مستحکم ہواہے،توانائی کے شعبے میں حکومتی کوششوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں
وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرکا کراچی میں39ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب
پیر 28 دسمبر 2015 16:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرنے کہاہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب تاریخ کا روشن باب ہے،2015 میں پاکستان معاشی طورپر مستحکم ہواہے،۔توانائی کے شعبے میں حکومتی کوششوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔
(جاری ہے)
وہ پیر کو کراچی میں39ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کررہے تھے،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن کی بحالی خوش آئند ہے،دہشت گردوں کے خلاف ضرب عضب تاریخ کا روشن باب ہے،2015میں پاکستان معاشی طورپر مستحکم ہواہے۔
توانائی کے شعبے میں حکومتی کوششوں کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے،2015میں پاکستان کا دنیا کے ملکوں کی واضح مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی قائم ہوگئی ،جی ایس پی پلس درجے کے باعث پاکستان کی برآمدات میں رواں سال12.6فیصد اضافہ ہوا،ترکی کوریااورتھائی لینڈ کے ساتھ آزادتجارتی معاہدے پر بات چیت جاری ہے،وسط ایشیا کی ریاستوں کے ساتھ تجارت بڑھانے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں،میرٹ کی بنیادپر بیرون ملک کمرشل اتاشی تعینات کئے جارہے ہیںمزید اہم خبریں
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.