اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر داخہ چوہدری نثار کو آئندہ ہفتے کراچی جانے کی ہدایت کر دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 دسمبر 2015 12:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 دسمبر 2015 ء) : وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز اختیارات کے معاملے پر وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کو آئندہ ہفتے کراچی جانے کی ہدایت کردی۔ رینجرز تفصیلات کے مطابق اختیارات کے معاملے پر مذاکرات کےلیے وزیراعلٰی سندھ قائم علی شاہ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز اختیارات پر وفاق کی مداخلت کا شکوہ بھی کیا، ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے سندھ حکومت کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ کراچی آپریشن ہر صورت جاری رہے گا۔
ملاقات میں متنازعہ امور مل بیٹھ کر دور کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم نے وزیراعلٰی سندھ کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ اس ضمن میں وزیراعظم نے وزیر داخلہ چودھری نثار کو آئندہ ہفتے کراچی جا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کر وزیراعلٰی سندھ کے ساتھ مل بیٹھ کر معاملے کا حل نکالا جائے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صوبائی اسمبلی کی قرارداد کا احترام کرتے ہیں تاہم معاملات کا حل بات چیت سے نکالا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.