2016میں بھی بھرپور عوامی خدمت کرینگے،اﷲ ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے پوری قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہیں،کراچی کے لیے 2015اچھا سال ثابت ہوا ہے جس کا سہراسیکورٹی فورسز کے سرجاتا ہے ، عوام کو ساتھ ملائے بغیر کسی بھی حکومت کا کوئی عمل قابل قبول نہیں ہوسکتا،دعا ہے! نیا سال امن کے ساتھ اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو
معروف سیاسی و سماجی رہنما حلیم عادل شیخ کا پیغام
جمعرات 31 دسمبر 2015 21:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 دسمبر۔2015ء) معروف سیاسی و سماجی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ہم 2015کی طرح 2016میں بھی بھرپور عوامی خدمت کرینگے ،بحثیث قوم ہمیں سال نو میں امن ،صحت ،تعلیم کے فروغ کے ساتھ غربت کے خاتمے کے لیے اپنا اپنا کرداراداکرنا ہوگا۔ہمیں نئے سال میں باہمی رنجشوں اور اختلافات کو بھلاکر آگے بڑھنا ہوگا۔
جس کے لیے ہم پوری قوم کے لیے دعاگو ہیں کہ نیا سال ہر ایک فرد کے لیے خوش بختی کی علامت ثابت ہو،اپنے سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ یہ کوئی نہیں جانتا کہ نیا برس کس کے لیے کیسا ثابت ہوگا مگر جب ہم ایک دوسرے کا بازوبنیں گے اور دوسروں کی تکالیف کا احساس کرکے چلیں گے تو اس میں کوئی دوراہے نہیں ہے کہ سال نو خوشحالی کا سال ثابت ہو۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.