ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کول پاور پلانٹ اگلے سال بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا
ہفتہ 2 جنوری 2016 19:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کول پاور پاور پلانٹ اگلے سال بجلی کی پیداوار شروع کر دے گا جو ٹیرف کے لحاظ سے انتہائی سستا ترین ہو گی اور ماحول دوست ہو گی ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس پراجیکٹ پر کام 9 جون 2015 کو شروع کیا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
2 چائنا کمپنیوں نے ہزاروں ایکڑ پھیلی زمین پر کام شروع کر رکھا ہے حکام کا کہنا ہے کہ صوبائی چیف ایگزیکٹو اس کو فوری طور پر مکمل دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ اس کو مکمل کرنے کا ٹارگٹ 25 دسمبر 2017 تک تھا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ہزار مزدور او ر اہلکار اس پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں اور اس کی سیکیورٹی پولیس کر رہی ہے ھمنگ ، شن ڈونگ روئی پاکستان انرجی لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سانگ تجی کا کہنا ہے کہ ہم ایک معاہدے کے تحت پاکستانی حکومت کو 8.1 فی سینٹ کے حساب سے بجلی فراہم کریں گے اور یہ پاکستان میں سب سے سستا ریٹ تھا ۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.