سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایران کے تمام سفارتکاروں کو مملکت سے نکل جانے کا حکم دے دیا
عمر جمشید پیر 4 جنوری 2016 10:58
ریاض(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 جنوری۔2015ء) سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے ایران کے تمام سفارتکاروں کو مملکت سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ اس امر کا اعلان سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کیا۔عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک ایرانی سفارتی مشن کے تمام عملے کو 48 گھنٹوں کے اندر سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دیتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہم نے سعودی عرب میں ایرانی سفیر کو اس امر کی اطلاع دینے کے لئے دفتر خارجہ طلب کیا ہے۔وہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انہوں نے تہران میں سعودی سفارتخانے اور مشہد میں سعودی قونصل خانے پر حملے کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایران میں سعودی سفارتی مشنز پر حملے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.