وزیر اعلیٰ خود روز گار سکیم انقلاب کا روپ دھا ر چکی ہے‘ مسلم لیگ( ن) کی حکومت اشرافیہ نہیں بلکہ غریب کے لئے کام کررہی ہے،غریب آدمی اس حکومت میں خود کومحفوظ تصور کرتا ہے
مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کا بیان
بدھ 6 جنوری 2016 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خود روز گار سکیم انقلاب کا روپ دھا ر چکی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ سکیم دنیا کی سب سے بڑی قرضہ حسنہ کی سکیم بن چکی ہے ،تین برسوں میں 20لاکھ خاندانوں میں 40ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کئے گئے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت اشرافیہ نہیں بلکہ غریب کے لئے کام کررہی ہے ۔
غریب آدمی اس حکومت میں خود کومحفوظ تصور کرتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں آنے والی حکومتی نے صرف مراعات یافتہ طبقہ کے لئے کام کیا اور قرضے معاف کرائے ،قرضے معاف کرانے والوں نے پاکستان کا معاشی طو ر پرکمزور کیا ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن غریبوں کی خدمت جاری رکھے گی اور ان کے مسائل حل کئے جائیں گے ۔اسی وجہ سے بلدیاتی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) نے بھر پور کامیابی حاصل کی ہے اور آئندہ بھی کامیابی حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.