چاروں صوبوں ،گلگت بلتستان میں جمعیت علماء اسلام منظم ومستحکم جماعت موجودہے،قومی اسمبلی سے حلال اتھارٹی بل کی منظوری،آرمی ایکٹ میں مذہب ،مسلک کے امتیازی الفاظ کیخلاف بل پیش کرنے،مدارس کوغیرضروری سوالات پرمشتمل فارم کومستردکرکے حکومت کونئے فارم جاری کرنے پرمجبورکرنے ،وزیراعظم کے لبر ل پاکستان ،صدرکے سودبارے خیالات کومستردکرنے ،اقتصادی راہداری مغربی روٹ کی تعمیرپردوٹوک اوراصولی موقف اختیارکرنے جیسے اقدامات جمعیت کے قابل فخرکارنامے ہیں،عبدالغفور حیدری، ملک سکندر خان ودیگر رہنماؤں کا بیان
بدھ 6 جنوری 2016 20:34
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 جنوری۔2016ء ) جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہاہے کہ قومی اسمبلی سے حلال اتھارٹی بل کی منظوری،آرمی ایکٹ میں مذہب اورمسلک کے امتیازی الفاظ کے خلاف بل پیش کرنے،مدارس کوغیرضروری سوالات پرمشتمل فارم کومستردکرکے حکومت کونئے فارم جاری کرنے پرمجبورکرنے ،وزیراعظم کے لبر ل پاکستان اورصدرپاکستان کے سودبارے خیالات کومستردکرنے اوراقتصادی راہداری مغربی روٹ کی تعمیرپردوٹوک اوراصولی موقف اختیارکرنے جیسے اقدامات جمعیت کے قابل فخرکارنامے ہیں جمعیت صرف زبانی جمع خرچ پریقین نہیں رکھتی بلکہ پارلیمنٹ کے اندراورباہرایک موثراورمسلمانوں کے جذبات کی تواناترجمان آوازہے،چاروں صوبوں اورگلگت بلتستان میں جمعیت کی منظم ومستحکم جماعت موجودہے،بلوچستان بھرمیں جمعیت نے جلسے کئے جوکوئی پارٹی بھی نہیں کرسکتی،جوق درجوق عوام اورسیاسی وقبائلی رہنماؤں کی جمعیت میں شمولیت خوش آئندہے جس کے مستقبل کی سیاست پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.