اسلام کی روشن تعلیمات پر عمل کیا جائے تو دنیا میں جنگ اور فساد کا خاتمہ ہوسکتا ہے ،حکمران پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارت کی بلیک میلنگ میں آنے کی بجائے دوٹوک موقف اختیار کریں،حکومت پاکستان کوامیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن کو سنائی جانے والی سزائے موت پر خاموش نہیں رہنا چاہئے
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس کااجتماع جمعہ سے خطاب
جمعہ 8 جنوری 2016 20:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ اسلام دہشت گردی اور انتہا پسندی کی نہیں عفوو درگزر اور دوسروں کے حقوق کی ادائیگی کی تعلیم دیتا ہے ،اسلام کی روشن تعلیمات پر عمل کیا جائے تو دنیا میں جنگ و جدل اور فساد کا خاتمہ اور امن و امان بحال ہوسکتا ہے ۔حکمران پٹھان کوٹ واقعہ پر بھارت کی بلیک میلنگ میں آنے کی بجائے دوٹوک اور واضح موقف اختیار کریں۔
حکومت پاکستان کوامیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن نظامی کو سنائی جانے والی سزائے موت پر خاموش نہیں رہنا چاہئے ۔ وہ جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔حافظ محمد ادریس نے کہا کہ اسلام عالمی امن کا داعی ہے ،اسلام نے دور جاہلیت کی سینکڑوں سال پرانی دشمنیوں کو لازوال دوستی میں بدل دیا تھااور وہ لوگ جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے اسلام قبول کرنے کے بعد ایک دوسرے کی عزت ،مال اور جان کے محافظ بن گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.