پاکستان پیپلز پارٹی کی شاہانہ آمد ، بلاول بھٹو زرداری اور بختیاور بھٹو زرداری ایک طیارے میں جبکہ آصفہ بھٹو زرداری اور ان کی بلی دوسرے طیارے میں آئے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جنوری 2016 11:18
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جنوری 2016ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کا شاہی خاندان لاہور آیا بھی تو شاہی انداز میں جس نے سب کوحیران کر دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو رزداری اپنی دونوں بہنوں کے ساتھ گذشتہ روز لاہور پہنچے لیکن دلچسپ بات یہ کہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ہمشیرہ بختیاور بھٹو زرداری ایک طیارے میں جبکہ آصفہ بھٹو زرداری اور ان کی بلی دوسرے طیارے میں شریف لائے جس سے ان کے شاہی خاندان کی شاہی سوچ کی عکاسی ہوتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری لاہور میں اپنے قیام کے دوران ایک شادی میں شرکت کریں گے جبکہ بروز پیر پارٹی چئیر مین لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب بھی کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.