جنگ آزادی میں بڑی تعداد میں شہادتیں خالدہ ضیاء کی پاکستان کیلئے محبت کی وجہ سے ہوئیں،پاکستان خالدہ ضیاء کے دل میں ہے اسی لیے وہ انھیں نہیں بھول سکتیں،بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا عوامی لیگ کی ریلی سے خطاب
پیر 11 جنوری 2016 20:12
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ جنگ آزادی میں بڑی تعداد میں شہادتیں خالدہ ضیاء کی پاکستان کیلئے محبت کی وجہ سے ہوئیں،پاکستان خالدہ ضیاء کے دل میں ہے اسی لیے وہ انھیں نہیں بھول سکتیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکہ میں عوامی لیگ کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ حسینہ واجد نے کہاکہبی این پی کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کی پاکستان کیلئے محبت نے جنگ آزادی کے شہدا کی تعداد پر عوام کو شکوک وشبہات میں ڈال دیا ہے ۔
پاکستان خالدہ ضیاء کے دل میں ہے اسی لیے وہ انھیں نہیں بھول سکتیں ۔شیخ حسینہ واجد نے1971کی جنگ کے بعد پاکستانی فوج کا ساتھ دینے والے مقامی سیاستدانوں کی سیاسی بحالی کیلئے خالدہ ضیاء کے شوہر اور بی این پی کے بانی ضیاء الرحمن کو ذمہ دار قرار دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.