دہشت گردی کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل ہیں،کسی ملک میں فوج بھیجنا پالیسی کے خلاف ہے، سرتاج عزیز
صرف اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے ہی فوج بھیجیں گے،سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کر رہے ہیں، سعودی عرب نے پاکستانی فوج بھجوانے کی درخواست نہیں کی، مشیر خارجہ کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
منگل 12 جنوری 2016 22:02
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء) مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل ہیں لیکن سعودی عرب یا کسی اور ملک میں فوج بھیجنا پاکستان کی پالیسی کے خلاف ہے، صرف اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے ہی فوج بھیجیں گے،سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
منگل کو خارجہ امور بارے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو سعودی عرب ایران کشیدگی پر حکومتی پالیسی سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے مشیر برائے خارجہ امورسر تاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف سعودی قیادت میں قائم 34 ملکی اتحاد میں باضابطہ طور پر شامل ہے لیکن سعوی عرب میں زمینی فوج نہیں بھجوائی جائیگی۔ کسی ملک میں فوج بھیجنا پاکستان کی پالیسی کے خلاف ہے، پاکستان صرف اقوام متحدہ کے امن مشن کے لئے ہی فوج بھیجے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.