پنجاب میں حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث 2015میں تعلیمی گراف نیچے آگیا‘ میاں محمود الرشید
4000ایسے سکول ہیں جو صرف ایک کمرے پر مشتمل ہیں،8060سکولوں کی چاردیواری نہیں‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے وائٹ پیپر جاری کر دیا
منگل 12 جنوری 2016 22:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جنوری۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے نے صحت کے بعد صوبے میں تعلیم پر وائٹ پیپر جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث 2015میں تعلیمی گراف نیچے آگیا، پنجاب میں اس وقت57998سرکاری سکول ہیں، جن میں سے15000گھوسٹ سکول ہیں،6220سکولوں میں پینے کا صاف پانی نہیں،4000ایسے سکول ہیں جو صرف ایک کمرے پر مشتمل ہیں،8060سکولوں کی چاردیواری نہیں۔
اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ تعلیمی فنڈز کواورنج ٹرین منصوبے پر لگانے کیلئے دانستہ طور پر تعلیمی فنڈز کو سرنڈر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔انہوں نے الف اعلان، یونیسکو، اکیڈمی آف ایجوکیشن پلاننگ مینجمنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ایک کروڑ20لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں جبکہ آئین پاکستان کے آرٹیکل25-Aکے مطابق ریاست 5تا 15سال کی عمر کے ہر بچے کو مفت اور لازم تعلیم فراہم کریگی لیکن بدقسمتی سے پنجاب کے حکمران آئین پاکستان میں درج بنیادی انسانی حقوق عوام تک پہنچانے سے قاصر ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.