روس۔سڑک چوری کا الزام ،روسی حکام نے سئینیر جیل اہلکار کو حراست میں لے لیا
اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔حکام
جمعہ 15 جنوری 2016 11:52
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جنوری۔2016ء) روس کے حکام نے ملک کے شمالی علاقے کومی کے ایک سینیئر جیل اہلکار کو ہائی وے کی 50 کلومیٹر سڑک چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کومی کے جیل خانہ جات کے قائمقام نائب سربراہ ایلیگزینڈر پروٹوپوپوو نے اپنی نگرانی میں اس سڑک کو اکھاڑا۔سڑک اکھڑوانے کے بعد انھوں نے اس کے سات ہزار کنکریٹ کے سلیب کو بیچ دیا۔
حکام کا اندازہ ہے کہ اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔پولیس حکوم نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ سڑک کو اکھاڑنے کا کام ایک سال سے زیادہ عرصے میں 2014 اور 2015 میں کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم چلا ہے کہ یہ کنکریٹ کے سلیب ایک کمرشل کمپنی کو بیچے گئے اور اس کمپنی نے بھی آگے ان سلیب کو منافعے پر بیچا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.