کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘اس مسئلہ کو استصواب رائے کے ذریعے ہی حل کیا جانا چاہیے ‘پاکستانی عوام اور وکلاء کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘کشمیر کی آزادی پوری پاکستانی قوم کا درینہ خواب ہے مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان کی ترجیحات میں سر فہرست ہے
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے صدر سید محمد طیب ایڈوکیٹ کا بار کے ارکان سے خطاب
منگل 19 جنوری 2016 21:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جنوری۔2016ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد کے صدر سید محمد طیب ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس مسئلہ کو استصواب رائے کے ذریعے ہی حل کیا جانا چاہیے پاکستانی عوام اور وکلاء کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں کشمیر کی آزادی پوری پاکستانی قوم کا درینہ خواب ہے مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو سرینگر سے آئے ہوئے وکلاء کے ایک وفد کے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سرینگر کے وکلاء کے وفد کی قیادت سید بابر جان قادری ایڈووکیٹ کر رہے تھے۔ وفد نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا دورہ کیا۔ بار کے صدر سید محمد طیب ایڈووکیٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پوری پاکستانی قوم اور وکلاء برادری کشمیریوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے انہوں نے کہا کہ کشمیری قوم سے محبت ہر پاکستانی کی گھٹی میں شامل ہے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے پوری قوم کی ہمدردیاں کشمیری قوم کے ساتھ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.