سندھ میں کرپشن اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والوں ی خلاف کارروائیاں کررہے ہیں،ایف آئی اے
بدھ 20 جنوری 2016 12:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء) ڈی جی ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عقیل کریم ڈھیڈی کو پریشانی ہے تو وہ جیل میں اپنے لوگوں کو جوائن کرسکتے ہیں، ہم پر جانبداری کا الزام لگا کر سہارا لیا جارہا ہے، ہم نے اپنا اوراے کے ڈی نے اپنا مقدمہ لڑ نا ہے۔کراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کسی سے ذاتی تنازع نہیں،سندھ میں کرپشن اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والوں ی خلاف کارروائیاں کررہے ہیں، عقیل کریم ڈھیڈی اگر اتنے ہی اچھے ہیں تو پریشان کیوں ہیں۔
ڈی جی ایف آئی نے کہا کہ ہم پر جانبداری کا الزام لگا کر سہارا لیا جارہا ہے تاہم ایف آئی اے نے اپنا مقدمہ لڑنا اور عقیل کریم ڈھیڈی نے اپنا مقدمہ لڑنا ہے، وزیراعلی سندھ سے کوئی اختلافات نہیں ہیں، عمران فاروق قتل کیس میں بہت پیشرفت ہوئی ہے،جب بھی ضرورت پڑی ، تفتیش کے لیے بیرون ملک جائیں گے۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ بیرون ملک موجود ایسے کئی ملزمان ہیں جنہیں واپس لانے کیلئے انٹرپول سے بات چیت جاری ہے، اس کے علاوہ منی لانڈنگ کیس میں ایک بڑے منی چینجر کے خلاف بھی شواہد مل گئے ہیں اور اْسے جلد گرفتارکرلیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹ کیس سیعلیحدگی سے متعلق بات وکیل سے کریں ،وہ بہتر جواب دینگے ،ان کے ساتھ کیا مسئلہ ہے مجھے معلوم نہیں،اگر ہماری طرف سے کوتاہی ہے تو معافی مانگے کیلئے تیار ہوں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.