وزیراعلیٰ پنجاب سے برطانوی ڈائریکٹر قومی سلامتی کی ملاقات‘ انسداد دہشتگردی ،پولیس اصلاحات کیلئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
پنجاب حکومت کے تعلیم، صحت اور امن عامہ کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے اقدامات ترقی پذیر ممالک کے مقابلے میں لائق تحسین ہیں‘ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئے جانے والے اقدامات قابل تعریف ہیں‘ برطانوی ڈائریکٹر
بدھ 27 جنوری 2016 20:19
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے قومی سلامتی، خارجہ اور دولت مشترکہ آفس کے ڈائریکٹر جوناتھن ایلن نے ملاقات کی جس میں برطانیہ اور پاکستان کے مابین انسداد دہشت گردی، پولیس نظام میں اصلاحات اور پولیس کی تربیت کے حوالے سے تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانیہ کے قومی سلامتی کے ڈائریکٹر جوناتھن ایلن نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئے جانے والے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے اس ضمن میں موثر اقدامات کیے ہیں اوردرست سمت کی جانب بڑھ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی قیادت میں پنجاب حکومت جس طرح انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مختلف شعبوں خصوصاً تعلیم، صحت اور امن عامہ کی بہتری کیلئے استعمال کر رہی ہے وہ قابل تحسین ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.