راجستھان میں بمباری ،پاکستان نے بھارت میں ہائی کمیشن سے تفصیلات طلب کرلیں
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کے لےئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں، امید کرتے ہیں کہ بھار ت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی رپورٹ بھی شئیر کر ے گا،ترجمان دفترخارجہ کی بریفنگ
جمعرات 28 جنوری 2016 17:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کی راجستھان میں بمباری کے حوالے سے اپنے ہائی کمیشن سے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ پاکستان پر پر دہشت گردی کے حوالے سے الزام تراشی کی روایت کو ترک کرنا چاہیے کیونکہ الزام تراشی سے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
سعودی عرب اور ایران کی حکومتوں نے تناؤ کے خاتمے کے لئے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کے لےئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں امید کرتے ہیں کہ بھار ت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی رپورٹ بھی شئیر کر ے گا جمعرات کے روز ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے دفتر خارجہ میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ہندوستان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسے پاکستان پر دہشت گردی کے حوالے سے الزام تراشی کی روایت کو ترک کرنا چاہیے کیونکہ الزام تراشی سے خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.