پرویز الہٰی دور کا ہرمنصوبہ غریب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تھا،میاں منیر
اورنج لائن متاثرین کے حق میں پنجاب اسمبلی میں بھی آواز بلند کرینگے،خدیجہ فاروقی ایم پی اے چوہدری پرویز الہٰی کا 5سالہ دور عوامی خدمت کا سنہرا اور کرپشن فری دور تھا،ناصر رمضان گجر
جمعہ 29 جنوری 2016 18:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ لاہور کے آرگنائزر میاں منیرسابق ایم این اے نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی دور کا ہرمنصوبہ غریب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تھا اگر ہمیں دوبارہ موقع دیا گیا تو ہم عوامی خدمت کا سفر وہیں سے شروع کرینگے جہاں سے2007میں رکا تھا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ا ورنج ٹرین منصوبے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مسلم لیگ ہاؤس میں اپنی زیر صدارت اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں خدیجہ فاروقی ایم پی اے، ناصر رمضان گجر ،آمنہ الفت،شہزاد الہٰی قیصر رشید، رانا ریاض، چوہدری اشرف، میاں کامران سیف ،سہیل چیمہ،شیخ عمر،سجاد بلوچ،شہزاد خان و دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ مورخہ 2فروری بروز منگل کو چوہدری پرویز الہیٰ کی ہدایت پر اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ اورنج ٹرین منصوبہ کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.